نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
دھماکہ اس وقت ہوا جب وہاں لوگ بڑی تعداد میں خریداری میں مصروف تھے۔
ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مادہ سبزی کے كریٹ میں رکھا گیا تھا جسے دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے کے بعد ریسکیوں ٹیمیں اور سیکورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کا محاصرہ کرکے ثبوت جمع کرنے لگے۔
ذرائع کے مطابق دھماکے میں زخم ...
دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔ الوقت - پاکستان کے سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پاراچنار میں شیعہ رہائشی علاقے ایک بازار میں شدید دھماکہ ہوا جس میں 13 افراد جاں بحق اور 40 دیگر زخمی ہوگئے۔
پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان کے شمال مغربی صوبے میں جمعے کے روز صبح کے وقت ...
دھماکہ ہوا تھا جس میں 25 افراد جاں بحق اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔ اس حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی تھی۔
پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین نے الگ الگ بیان جاری کرکے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کے تئیں ہمدردی ظاہر کی ہے۔